کیا آپ کے یو پی ایس کی بیٹری ایک یا ڈیڑھ سال کے بعد اپنا بیک اپ ڈراپ کر چکی ہے؟
ایک بیٹری کی عام لائف ساڑھے تین سال سے چار سال تک ہوتی ہےہوتی ہے لیکن اگر آپ کی بیٹری ایک سال یا ڈیڑھ سال کے بعد اپنا بیک اپ ڈراپ کرتی ہے تو بیک اپ ڈراپ ہونے کی سب سے بڑی وجہ سلفیشن ہوتی ہے سلفیشن اکثر اوقات گھر کا (عام نل) کا پانی ڈالنے سے یا زیرو ٹی ڈی ایس پانی نہ ڈالنےکی وجہ سے ہوتی ہے بیٹری کے مسلسل استعمال سے پانی میں پائے جانے والے منرلز اور کیمکلز بیٹری کی پلیٹس پر جم جاتے ہیں
Order Here